Thursday 10 November 2011

~:C.C.4.U:~ Gaddafi invites italian girls (urdu readers)

 


سب سج دھج کر آئیں
ایک سے ایک بڑھ کر حسینہ تھیپوری دنیا کے میڈیا نے اس خبر کو خوب اچھالا کہہ مسلم ممالک میں لوگ بھوکےمر رہے ہیں اور ایک مسلمان ملک کا عرب سردار عیاشی میں پڑا ہے لڑکیوں کی دعوت کر رہا ہے
سب لڑکیاں حیران تھیں
سب سوچ رہیں تھیں ایک ملک کا صدر دعوت کر رہا ہے پتا نہیں کیا وجہ ہے
وجہ وہ تھی جو پوری دنیا میں کسی نے نہیں سوچی تھی

کرنل صاحب نے سب لڑکیوں ایک ہال میں اکٹھا کیا اور سب کو نوسے سے سو سو یورو کے درمیان رقم دی
اس کے بعد اس نے ان سب لڑکیوں کو
ایک ایک قرآن پاک دیا
جو کہ اٹالین زبان میں ترجمہ شدہ تھا
اس کے بعد کرنل صاحب نے ایک گھنٹے اسلام کی افادیت کے بارے لیکچر دیا

یہاں دیکھ لیں خبر

http://www.alarabiya.net/articles/2009/11/16/91470.html

اب سو سوال اٹھتے ہیں کہ لڑکیوں کو ایک مرد تبلیغ نہیں کر سکتا
اسے حیسنائیں ہی ملیں تھیں
اوٹ ایور

بتاؤں نتیجہ کیا نکلا؟


کچھ دن بعد میڈیا میں دو لڑکیوں کے مسلمان ہو نے کی خبر آئی


دوسرا واقعہ

سعودیہ عرب میں ہر سال عرب ممالک کی ایک کانفرنس ہوتی ہے جس میں عالم اسلام کو در پیش مسائل پر بات چیت ہوتی ہے
جس سال صدام حسین کو پھانسی دی گئی اس سال جب کانفرنس ہوئی تو کرنل قذاقفی نے جدہ میں تمام عرب ممالک کے صدور کے سامنے
نہایت تلخ زبان استعمال کرتے ہوئے یہ کہا


کیا تم لوگ کانفرنس کے نام پر ہر سال اکٹھے ہو کر چائے پانی پی کر چلے جاتے ہو کبھی نہیں سنا کہ تم لوگوں میں سے کسی نے اپنے ملک میں در پیش مسائل حل کیے ہوں
میری بات یاد رکھو

امریکہ عالم اسلام کا ہم سب کا سب سے بڑا دشمن ہے

آج اس نے
صدام کو لٹکایا ہے


کل ایک وقت آئے گا وہ مجھے لٹکائے گا

پھر تم سب کی باری آئے گی

یہی ہوا
لٹکا دیا امریکہ نے
قذافی کے مخالفین کو اسلحہ ٹرینگ ہر چیز دی

اب دیکھتے ہیں امریکہ کا اگلا شکار کون ہے

__._,_.___
Recent Activity:
Click & Join
CoolcollectionsForYou
http://groups.yahoo.com/group/CoolCollectionsForYou/
====================================================
Group Email Addresses
Post message: CoolCollectionsForYou@yahoogroups.com
Subscribe: CoolCollectionsForYou-subscribe@yahoogroups.com
Unsubscribe: CoolCollectionsForYou-unsubscribe@yahoogroups.com
List owner: CoolCollectionsForYou-owner@yahoogroups.com

R i z w a n-A l a m   - Owner
Alam.Rizwan@Yahoo.com

Shamsher Afridi  - Sr. Moderator
jimrizin@Yahoo.com

Raj Singh Tomar  - Moderator/Designer
rajsinghtomar@aol.com

Nikita Anand  - Moderator/Designer
hotnsexytulip@yahoo.com

------------------
DISCLAIMER :
------------------


This message serves informational purposes only and should not be viewed as an irrevocable indenture between anyone. If you have erroneously received this message, please delete it immediately and notify the sender at CoolCollectionsForYou-Owner@yahoogroups.com. The recipient acknowledges that any views expressed in this message are those of the Individual sender and no binding nature of the message shall be implied or assumed unless the sender does so expressly with due authority of The C.C.4.U. Group. reserves the right to repeal, change, amend, modify, add, or withdraw the contents herein without notice or obligation.
---------------------------------------------------
Note:- CoolCollectionsForYou is Not Responsible For Any Claims.
---------------------------------------------------
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Delete this element to display blogger navbar