بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ CERAGEM اسلام علیکم میرا نام فائزہ میر ہے آپ کی Manager (C.S.R)ہوں میں آپ کے ساتھ صبح 8.30سے شام 5.30تک آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اب میں آپ کو اپنی کمپنی کا تعارف کرواتی ہوں ۔ ہماری کمپنی کانامCERAGEMہے جس کا مطلب یا معنی پیار،محبت، خلوص اور خدمات کے ہیں۔ ہم انہی اصولوں پر عمل کرہے ہیں۔ CeraGem ء1998 میں منظر عام پر آئی جس نے Automatic Thermal Massager کو متعارف کروایا ۔اس سے پہلے 70 ممالک میں خود کو منوا چکاہے اور اب 71 واں ملک ہمارا پیارا ملک پاکستان ہے ۔ اب میں آپ کو اس مشین کے بارے میں بتاؤںگی کہ یہ کس طرح کام کرتی ہے۔ اس کے اندر ایک قیمتی اور نایاب پتھر لگا یا گیا ہےجس کا نام Jade ہے ۔ جس سے شعائیں ) ((Raysنکلتی ہیں نکلنے والی یہ شعائیں ہمارے جسم(Body) میں 70، 40 ملی میٹر جا کر جذب ہوتی ہیں ۔جو ہماری بند نسوں کو کھولتی ہیں ۔اگر ہم اس مشین کو ساری عمر بھی استعمال کریںتو کوئی نقصان یا Side Effectنہیں ہے۔یہی اس کی سب سے بڑی خوبی ہے۔ ہمارے جسم میں 206 ہڈیاں ہوتی ہیں۔ہماری ہڈیوں میں خون بنتاہے ۔ جس کو W.B.Cسیل کہتے ہیں۔تمام تر خون ریڑھ کی ہڈی یا ورٹیبرا(Vertebra)میں بنتاہے۔اور ہمارے جسم کی تمام نسیں ریڑھ کی ہڈی سے جڑی ہوتی ہیں۔ Automatic Thermal Massager کا زیادہ استعمال ریڑھ کی ہڈی پر کرنا چاہئے ۔ اس مشین کے پانچ فائدہ ہیں۔(1) Automatic Thermal Massager ہمارا خون صاف کرتی ہے(گویا مشین صافی کا کام کرتی ہے) (2) قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔ (3) Automatic Thermal Massager ہمارے جسم (Body) میں موجود خون کے سفید زرات کو بڑھاتی ہے۔ (4) یہ Automatic مشین جسم کے درجہ حرات کو نارمل رکھتی ہے۔ (5) کولیسٹرول کو Melt کرتی یعنی پگھلاتی ہے۔ اب تک دنیامیں کئی طریقوں سے علاج کیا جاتاہے ۔فنگرمساج، ہو میوپیتھک، ایلو پیتھک، یونانی ادویات، سرجری ، انجکشنس ، اوکیو پنچر مار کٹنگ :۔ عام طور پر اپنی اشیاء کے اشتہارات TV یا اخبارت میں دئیے جاتے ہیں ۔ہمارا طریقہ مختلف ہے۔ 1998ء سے لے کر اب تک ہمارے سنٹرز میں ٹریٹ منٹ فری میں کی جاتی ہے۔یہ علاج بغیر دوا اور انجکشن کیا جاتاہےصرف شعاؤں کے ذریعہ ۔ فری علاج کی وجہ سے ہر حثیت کے لوگ فائدہ اٹھاتے اور صحت یاب ہوتے ہیں ۔اپنے رشتہ داروں اور احباب سے ذکرکرتے ہیں۔ یہ ہی اعتماد ہماری مشین کی شہرت اور فروخت کا ذریعہ بنتاہے۔ خدمت خلق میں ہی ہماری کامیابی کا راز پوشیدہ ہے۔آپ بھی ہمیں اپنی خدمت کا موقع عنایت کریں۔ بنیادی اصول:۔ جس طرح ایک گھر میں اس کے ستون بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔کوئی بھی گھر بغیر ستون کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔اسی طرح انسانی جسم کا دارومدارریڑھ کی ہڈی پر ہے۔ہمارے جسم میں 206 ہڈیاں ہیں ہماری ہڈیوں میں خون بنتاہے۔لیکن زیادہ تر خون ریڑھ کی ہڈی میں بنتاہے۔ہمارے جسم میں خون ہی ہماری بیماری کی جڑہے۔ پورے جسم میں خون اور نسیں بھی ریڑھ کی ہڈی سے منسلک ہیں۔اسی لئے مشین کو زیادہ سے زیادہ ریڑھ کی ہڈی پر لگانا چاہئے۔ہمارے جسم میں اگر خون صحیح طرح سے گردش کررہاہے اور ہماری نسیں بھی درست کام کر رہی ہیں تو ہم ٹھیک ہیں۔ مگر جب خون کی گردش صحیح نہ ہواور کوئی نس دب جائے تو ہمارا پورا جسم تکلیف اور درد محسوس کرتاہے ۔ ہمارے جسم میں بے شمارنسیں موجود ہیں ۔جو ریڑھ کی ہڈی سے جاتی ہیں ۔ پوائنٹس:۔ ہم نے کچھ ایسے پوائنٹس منتخب کیئے ہیں جہاں مشین لگانے سے آپ اپنی بیماری میں فرق ضرور محسوس کریں گے۔ 12حصوں پر ہم مشین کو آپکی ریڑھ کی ہڈی پر لگا ئیں گے۔اور 3 پوائنٹس فرنٹ کے ہیں۔20 منٹ تک ریڑھ کی ہڈی پر لگانا ہے۔5منٹ پیٹ پر اور5 منٹ جوڑوں پر۔ ٹوٹل 30منٹ کی ٹریٹ منٹ ہے۔دن میں آپ سینٹر پر صرف ایک بار آسکتے ہیں۔ آپ کو سینٹر پر اس وقت تک آنا ہے جب تک آپ کی بیماری ختم نہ ہوجائے ۔یہ خدمات فری انجام دی جا ئیں گی ۔ خوش آمدید۔ پوائنٹس کی تفصلاتFarkhndah Kanwal) ) (1) یورین کا باربار آنا۔کو لیسٹر ول۔گیس۔ گردوں کا مسئلہ (2) چھوٹی آنت بڑی آنت کا مسٗلہ۔موشن۔الرجی۔قبض (3) تیزابیت معدہ کا السر۔ (4) سانس کی بیماری۔ یرقان۔بخار۔ پھیپھروں کا مسئلہ (5) دل کے امراض ۔جگرکی بیماری۔بلڈ پریشر (6) بلڈپریشر۔دمہ (7) آنکھوں سے پانی آنا۔موتیا۔ سر درد۔ فلو۔ بخار۔ٹانسلز (8) ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا۔ ذہنی دباؤ۔ سستی۔ آدھا سر درد(9) کمرکادرد۔ ٹانگوں کاسن ہونا۔ (10) شوگر۔ ہڈیوں کا درد۔ پاؤں کا سوجنا۔ (11)یورین کا مسئلہ۔ بلڈ پریشر۔ (12)موٹاپا (13)شوگر۔ السرمعدے کا۔ تیزابیت۔ (14)پیٹ کا درد ۔گیس۔ (15)قبض۔ مسانوں کا مسئلہ۔ عورتوں و مردوں کے پوشیدہ امراض احتیاط:۔ٹریٹ منٹ کے فوراً بعد ہوا یا ٹھنڈی جگہ مت جا ئیں اور تقریباً آدھے گھنٹے تک پانی نہ پیں۔ CERAGEM Points and the Benefits پوائنٹس اور فوائد مقامات علاج اور ان سے حاصل ہونے والے فوائد 1st Point :- Heals back pain, Knee pain, Kidney stone, Kidney problem, Cholesterol, Skin problem, Arthritis, Disc Problem, Balance Ability, Strength & Stamina, Blood circulation, Blood Production پہلا مقام فائدہ دیتا ہے کمر کے درد، گھٹنوں کے درد، گردے کی پتھری، گردوں کی تکالیف، کولیسٹرول کی زیادتی، جلد کے امراض،جوڑوں کا درد،ریڑھ کے مہروں کے مسائل، توازن کی صلاحیت،طاقت و برداشت میں اضافہ،دوران خون و پیدائش خون 2nd Point :- Heals Stomach Problems, Ulcer, hernia , Appendices, Intestine Problems , Gas Problem & Weight reduction. دوسرامقام فائدہ دیتاہے امراض معدہ و السر، ہرنیا، اپنڈکس، آنتوں کے امراض، گیس کی تکلیف اور زیادہ وزن کم کرنے کے لئے 3rd Point :- Heals Diabetes, Gall bladder stone, Liver problem, Jaundice تیسرامقام فائدہ دیتاہے ذیابطیس، پتے کی پتھری، امراض جگر اور پیلیا 4th Point :- Heals Wheezing problem, Asthma, TB, Breathing problem ,bronchitis problem چوتھا مقام فائدہ دیتاہے سانس آواز کے ساتھ آنا، دمہ، تپ دق، سانس اور سانس کی نالی کی تکالیف 5th Point :- Heals Heart Problem, Vein Problem پانچواںمقام فائدہ دیتاہے امراض دل اور رگوں کے مسائل 6th Point :- Heals Shoulder Pain, High Blood Pressure, Low Blood Pressure چھٹامقام فائدہ دیتاہے مونڈھوں کا درد، بلند فشار خون(ہائی بلڈ پریشر) اورپست فشار خون(لوبلڈ پریشر) 7th Point :- Heals Shoulder pain, Hand numbness, Hand blood circulation ساتواں مقام فائدہ دیتاہے مونڈھوں کا درد، ہاتھوں کا سن ہونا، ہاتھوں کا دوران خون 8th Point :- Heals ENT Problems, Sinus , Thyroid, Brain Cells growth, memory power, Head ache, eye pressure آٹھواں مقام فائدہ دیتاہے ناک کان اورآنکھ کے مسائل، ناک بند ہونا، تھائ رائڈ غدود کےمسائل، قوت حافظہ و دماغی طاقت، سر درد، آنکھوں میں درد 9th Point :- Same as 1st Point نواں مقام پہلے مقام والے فوائد حاصل کرنے میں مدد دیتاہے 10th Point :- Heals Knee pain, Foot burning, Foot Pain, numbness, weak leg nerves دسواں مقام فائدہ دیتاہے گٹھنوں کا درد، پیروں میں جلن، پیروں کا درد، پیر سن ہوجانا ، ٹانگوں کےکمزور اعصاب 11th Point :- Heals Prostate Gland, Testis ,Ovaries, urine infection, urinary bladder problem گیارھواں مقام فائدہ دیتاہے پیشاب کےغدود، مردانہ غدود، بیضہ دانی،پیشاب کی تکالیف و غدہ پیشاب کے امراض 12th Point :- Heals Piles ,Fistula , Back problems, Constipation, Prostate Gland بارھواں مقام فائدہ دیتا ہے بواسیر، ناسور، کمر کی تکالیف، قبض، غدود پیشاب 13th Point :- Same as 3rd Point تیرھواں مقام تیسرے مقام والے فوائد حاصل کرنے میں مدد دیتاہے 14th Point :- Same as 2nd Point چودھواں مقام دوسرے مقام والے فوائد حاصل کرنے میں مدد دیتاہے 15th Point :- Heals abdominal problems, ulcer, Uterus, Irregular menses, white discharge & itching problems. پندرھواں مقام فائدہ دیتاہے پیٹ کی تکالیف، السر، بچہ دانی کے امراض،ماہانہ ایام میں بے قاعدگی، لیکوریا، خارش کے مسائل Web sits (ویب سائٹس) http://technosolutionss.blogspot.com/2009/07/ceragem-miracle-treatment.html http://www.greenbodytalk.com/forums/scoliosis-problem-the-best-and-natural-remedies-t4110.0.html;topicseen http://www.youtube.com/watch?v=lgrZvOqf-rM Ceragem Pakistan Address:. Rukhsana Building , Office No. 11, Plot No. E/2, Block- 7&8, K.C.H.S.U Shaheed-e-Millat Road , Karachi TEL No. +92-21-34541910 , +92-21-34555111 FAX No. +92-21-34541909 E-Mail choi580613@naver.com Shahid Ali Khan +92-346-303-4351, +92-300-288-9048 Director Email:. ali321346@yahoo.com Faiza Mir +92-342-2621163 Manager Email : faizamir46@yahoo.com www.astanaqudsi.com |
No comments:
Post a Comment